یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںڈھاڈر، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک

ڈھاڈر، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک

ڈھاڈر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ڈھاڈر میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر
حملہ کیا جس میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے ڈھاڈر تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جس میں ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔
پولیس حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق
پولیس اہلکار بھاگ شہر کا رہائشی تھا، تھانے پر حملے کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے کی ناکہ بندی کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز