دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںچمن، پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کا فائرنگ لیویز اہلکار ہلاک

چمن، پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح افراد کا فائرنگ لیویز اہلکار ہلاک

چمن ( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے علاقے چمن میں پولیو ٹیم کی حفاظت مامور لیویز سیکیورٹی اہلکار نا معلوم افراد کی فائرنگ سے
ہلاک ہوگیا۔ چمن کے علاقے میں پولیو کی حفاظت پر مامور لیویز سکیورٹی اہلکار پر فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ہوگیا، جس کی شناخت حبیب الرحمان ولد گلزمان ماسٹر سے ہوئی ہے ۔
سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ دو روز قبل بھی پشین میں پولیوٹیم کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی تھی جس کے
نتیجے میں بھی ایک اہلکار ہلاک ہوگیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز