پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ ریوریفکیشن اسٹینڈ پر لیویز فورس کی شدید فائرنگ لوگوں میں...

پنجگور تسپ ریوریفکیشن اسٹینڈ پر لیویز فورس کی شدید فائرنگ لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی

پنجگور ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ ریوریفکیشن اسٹینڈ پر لیویز فورس کی فائرنگ سے لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی ۔

 

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ ریوریفکیشن اسٹینڈ پر لیویز فورس کی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی۔

جس سے ریوریفیکشن کینسل کردیا گیا گاڑیاں واپس ہوگئے۔ مزید معلومات جاری ہیں۔

جبکہ اطلاعات کے مطابق آج پنجگور کے سرسانڈ کے مقام پر عوام نے روڈ کو بند کرکے ریوریفکیشن کے خلاف احتجاج کیا گیا اس دوران

لیویز فورس اور عوام کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہے جس کے سبب ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز