یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںکلی کمالو کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

کلی کمالو کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز)کلی کمالو کے بوائے پرائمری سکول کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح پولیس کو کلی کمالو کے بوائے پرائمری سکول کے قریب سے حمید خان ولد مراد خان کی لاش میدان سے ملی پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز