دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکوئٹہ،مشرقی بائی پاس سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ،مشرقی بائی پاس سے ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس سے ایک شخص لاش برآمد کرلی گئی، ریسکیو ذرائع کے مطابق امان اللہ ولد بڑو خان سکنہ مسلم اتحاد ٹاؤن کی لاش برآمد کرکے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دیا گیا جبکہ اس سلسلے میں مزید کاروائی جاری ہے۔

 

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز