یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںحب , پیٹرول پمپ میں آتشزدگی

حب , پیٹرول پمپ میں آتشزدگی

لسبیلہ( ہمگام نیوز ) حب چوکی منی پٹرول پمپ میں آگ لگنے سے لاکھوں مالیت کی پٹرول جل جانے علاوہ موٹر سائیکل اور متعدد دکان جل گئے ،تاہم فائر برگیڈ آگ بجھانے میں کامیاب ہورہا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز