دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںکوئٹہ، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص جبری لاپتہ

کوئٹہ، قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص جبری لاپتہ

کوئٹہ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق 17 نومبر 2022 کی رات قابض پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور و خفیہ اداروں نے کوئٹہ، ہزار گنجی سے بوزو خان ولد محمد حسن کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا جس کے بعد ان کے حوالے سے کوئی معلومات نہیں مل سکی ہے۔

 

ذرائع نے بتانا ہے کہ مذکورہ شخص کو اس سے قبل 2013 میں بھی جبری طور لاپتہ کیا گیا تھا تاہم بعدازاں انہیں رہا کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز