شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںباجوڑ ایجنسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ايک شخص جانبحق

باجوڑ ایجنسی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ايک شخص جانبحق

باجوڑ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق باجوڑ ایجنسی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا ۔

باجوڑ کے علاقے خار بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا عزیزاللّہ ولد غنی رحمان سکنہ شینکے علیزو جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز