کوئٹہ( ہمگام نیوز ) قلات سے کوئٹہ جانیوالی مسافر ویگن میں قومی شاہراھ پر چوتو کے قریب مسافر ویگن میں اچانک آگ لگ گئی،اگ کے شعلے آسمان کو بلند ہونے لگے، لوگوں نے مسافروں کوفوری طور پر ویگن سے باحفاظت نکال لیاگیا۔اطلاع ملنے پر موٹر وے پولیس موقعے پر پہنچ کر فائر بریگیڈ کو اطلاع کیا،، چیف افیسر میونسپل کمیٹی کی ہدایت پر فائربرگیڈ موقعے پر پہنچ گیا اور فائر فائٹرز نے آگ کو بجا دیا۔۔۔۔تاہم آگ سے مسافر ویگن مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گیا۔۔۔۔مسافر ویگن قلات سے کوئٹہ جارہا تھا، ایس ایچ او سٹی پولیس تھانہ پولیس ٹیم کے ہمراہ موقعے پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی