ڈیرہ غازی خان (ھمگام نیوز ) بی آر جی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب سوئی گیس پلانٹ سے پنجاب کو جانے والی چھتیس (36) انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو ڈیرہ غازیخان کے حدود میں دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا ۔
دوستین بلوچ نے مزید کہا کہ دھماکے کے نتیجے میں پائپ لائن کا کئی فٹ حصہ تباہ ہوگیا۔ دوستین بلوچ نے بتایا کہ بلوچستان کی آزادی تک اس طرح کی کارروائیاں مزید جاری رہینگے، بلوچستان کی وسائل لوٹنے کی اجازت نہیں دینگے!