شنبه, نوومبر 30, 2024
Homeخبریںفرانس میں ترکیہ کے قونصل خانے پر پیٹرول بم حملہ کوئی جانی...

فرانس میں ترکیہ کے قونصل خانے پر پیٹرول بم حملہ کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

پیرس( ہمگام نیوز ) ترکیہ کی مارسیلیا قونصل جنرل آردا اولوتاش نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تین نقاب پوش افراد ترکیہ کونسل خانے پر بم پھینکنے کے بعد فرار ہوگئے سیکورٹی عملے کے الارم بجانے کے بعد فرانسیسی پولیس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تحقیقات شروع کروا دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ شکر ہے کہ کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ہم نے شکایت درج کروا دیا اور ماریسیلیا پولیس کے ساتھ رابطے میں ہیں قونصل جنرل آردا اولوتاش نےحملےکی وجہ اور حملہ آوروں سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز