مستونگ ( ہمگام نیوز ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مستونگ بازار میں ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ کی ہے جبکہ اس حملےمیں ایک لیویز اہلکار ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا ہے تاہم تفصیلی رپورٹ آنا باقی ہے ۔