حب ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاع کے مطابق حب میں ساکران روڈ پرنس ھوٹل کے قریب ایک شخص نالے میں گرکر جاں بحق ہوگیا ـ
ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب اسے سول ہسپتال منتقل کت دیا گیا
مزکورہ شخص کی شناخت 53 سالہ محمد بخش ولد محمد رمضان بتائی گئی ہے ـ