دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںخضدار سے لاپتہ شخص کی لاش بسیمہ سے برآمد

خضدار سے لاپتہ شخص کی لاش بسیمہ سے برآمد

خضدار ( ہمگام ویب ڈیسک ) خضدار سے ایک ہفتہ قبل لاپتہ ہونے والے محمد ادریس ولد محمد ابرائیم سکنہ کھٹان لطیف آباد نامی شخص کی لاش جمعرات کو بسیمہ اور سوراب کے سرحد پر واقع کلغلی کے پہاڑوں سے بر آمد ہواہے ۔

مقامی لوگوں کے اطلاع پر لیویز فورس موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لیکر سول ہسپتال بسیمہ منتقل کردیا ہے ۔

تاہم یہ معلوم نہیں ہوا ہے کہ اس کے قتل کے محرکات کیاہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز