دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںقلات میں پولیس پارٹی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

قلات میں پولیس پارٹی پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

قلات ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے قلات مغلزئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی ہے۔

 پولیس ذرائع کے مطابق مغلزئی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔

 فائرنگ سے پولیس کے تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمی اہلکاروں کو ڈی ایچ ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد شال منتقل کردیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز