یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںقابض ایرانی فورسز نے نوجوان بلوچ مزدور شہید

قابض ایرانی فورسز نے نوجوان بلوچ مزدور شہید

بلیدہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جعلی سرحد پر قابض ایرانی فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں کیچ بلیدہ سے تعلق رکھنے والے ایک بلوچ نوجوان مزدور عبید ولد شیر محمد شہید ہوگئے۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز