پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںواشک زمیاد اور کار درمیان تصادم چار افراد زخمی

واشک زمیاد اور کار درمیان تصادم چار افراد زخمی

واشک ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق بسیمہ کے علاقے پرہ بجار کے مقام پر دو گاڑ یوں بروکس کار اور زمیاد کے درمیان تصادم ہوا ، جسکے نتیجے میں چار افرادزخمی

ہوگئے ۔ زخمیوں کو لیویز اہلکاروں نے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز