چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںبولان ، دو قبائل کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 6افراد جاں بحق

بولان ، دو قبائل کے درمیان تصادم، فائرنگ سے 6افراد جاں بحق

بولان (ہمگام نیوز)بولان ، دو قبائل کے درمیان تصادم،فائرنگ سے 6افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان کے بھاگ ناڑی کے گاؤں گنجلو کے مقام پر دو قبائلے کے درمیان تصادم ، فائرنگ کے تبادلے میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے ، لیویز نے لاشوں اور زخمیوںکو ہسپتال منتقل کر دیا ہے ،واقعے کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پائی جارہی ہے ،مزید کارروائی لیویز کر رہی ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز