یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںتربت نوجوان کرکٹر کرنٹ لگنے سے جانبحق

تربت نوجوان کرکٹر کرنٹ لگنے سے جانبحق

تربت ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق تربت کے ہیرونک کے رہائشی نوجوان کرکٹر کھلاڑی شاہد کریم ولد کریم بخش ہفتہ کی روز ہیرونک میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے جانبحق ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز