شال (ھمگام نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے عدالت سے رہائی کے باوجود عبدالحفیظ اور ان کے گھر والوں پر حملے، خواتین پر تشدد کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی – شال کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا گیا۔
مقررین نے سندھ حکومت اور سپریم کورٹ سے اس مظالم پر سیکورٹی اداروں کو جوابدہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔