یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںڈی جی خان،کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

ڈی جی خان،کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

 

ڈی جی خان ( ہمگام نیوز ) ڈیرہ غازی خان میں ٹرک اور کار کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈی جی خان کے قصبہ کالا کے مقام پر انڈس ہائی وے پر پیش آیا۔حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیو فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز