یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںتربت سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

تربت سے فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ

کیچ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے تربت سے ایک شخص کو لاپتہ کیا ہے.

تفصیلات کے مطابق آج بروز ہفتہ کیچ کے علاقے تربت سے سیکورٹی فورسز نے بالگتر کا رہائشی زمان بلوچ ولد سپاحان کو جبری طور پر لاپتہ کیا ہے.

یاد رہے زمان بلوچ کو 9 جون 2022 کو بھی ریاستی فورسز نے گرفتار کرکے لاپتہ کیا تھا، جو کہ 6 مہینے بعد بازیاب ہوکر منظر عام پر آیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز