شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںپنجگور خدابادان سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور خدابادان سے ایک شخص کی لاش برآمد

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور خدابادان سے ایک شخص کی لاش برآمد تفصےلات کے مطابق پنجگور پولیس نے خدابادان میں کجھور کے باغات سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی ہے جس کی شناخت وارث ولد محمد جان کے نام سے ہوئی ہے جو تربت کا رہائشی بتایا جاتا ہے پولیس کے مطابق اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز