شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںزاہدان میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری شہید

زاہدان میں قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک بلوچ شہری شہید

زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ۱۲ فروری کو زاہدان شہر کے جنوب میں واقع منزلاب کے قریب قابض ایرانی آرمی نے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے ایک بلوچ فرزند کو شہید کر دیا ہے ـ

شہید ہونے والے بلوچ شہری کی شناخت رامین زاروزہی کے نام سے ہوئی ہے۔

 واضح رہے کہ بلوچستان میں ہر سال قابض ایرانی سیکورٹی اور فوجی اہلکاروں کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں درجنوں افراد جانبحق اور زخمی ہو جاتے ہیں اور اس دوران عدالتی نظام نے لواحقین کی شکایات کے باوجود کبھی بھی قصوروار فوجیوں کو سزا دینے کی کوشش نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز