شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںمستونگ کے قریب چلتی ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

مستونگ کے قریب چلتی ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی

 

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ شاہراہ میجر چوک کے قریب ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے مستونگ شاہراہ، میجر چوک کے قریب ایک آئل ٹینکر میں ویل جام ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد میونسپل کمیٹی کے فائر فائیٹگ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز