دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور کا نوجوان کراچی سے دوسری بار لاپتہ

پنجگور کا نوجوان کراچی سے دوسری بار لاپتہ

کراچی (ھمگام نیوز) کراچی کے علاقے گلشن مزدور سے اورنگزیب ولد ماسٹر سراج سکنہ سورد، پنجگور کو پاکستانی خفیہ اداروں نے ایک بار پھر جبراً اغوا کرکے لاپتہ کردیا۔

لواحقین کے مطابق 7 فروری 2023 کی صبح 4 بجے اسے گھر سے فورسز نے حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیاتھا

 ،جسکے بعد وہ تاحال لاپتہ ہے.

یاد رہے کہ 2 جون 2020 کو کراچی سے فورسز نے انھیں حراست میں لیکر 8 مہینے حراست میں رکھنے بعد رہا کردیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز