یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںخان محمد مری کی اہلیہ اور بچوں کو بازیاب کرایا گیا

خان محمد مری کی اہلیہ اور بچوں کو بازیاب کرایا گیا

کوئٹہ (ھمگام نیوز) لیوہز فورس کوہلو کی کارروائی کوہلو مغوی بقایا تین بچے بازیاب جن میں عبدالمجید ۔عبدالغفار ۔عبدالستار شامل ہیں

کوہلو ۔مغوی ایک بچے کو دکی جبکہ دو بچوں کو بارکھان ڈیرہ بگٹی بارڈر کے علاقے سے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر بازیاب کئے گئے۔رسالدار میجر کمانڈر کیو آر ایف لیویز

کوہلو بچوں کی بازیابی کےلئے چار ٹیموں پر مشتمل 120جوانوں کو آفسیران نے حصہ لیا ۔شیر محمد مری رسالدار میجر

کوہلو ۔کارروائی وزیر داخلہ سیکرٹری ہوم اور ڈی جی لیویز کے ہدایت کے روشنی میں کی گئے ۔رسالدار میجر

کوہلو ۔ابتدائی چھاپے میں خان محمد کی اہلیہ اور بیٹی کو ایک بیٹے سمیت بازیاب کرالیا گیا ۔۔رسالدار میجر

کوہلو۔ کارروائی میں کوئی مذاحمت کا سامنا نہیں ہوا کیونکہ ملزمان کو لیویز چھاپے کی پشگی سے اطلاعات مل چکی تھی جو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز