سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںاسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ، پشتون کونسل کے درمیان تصادم، پچاس...

اسلام آباد قائداعظم یونیورسٹی میں بلوچ، پشتون کونسل کے درمیان تصادم، پچاس بلوچ طلبہ زخمی

اسلام آباد( ہمگام نیوز ) قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ کے درمیان جھگڑا، معتدد طلبہ زخمی، ایس ایچ او کوہسار بھی پتھر لگنے سے زخمی ہوگئے،ایف سی کی بھاری نفری پہنچ گئی، یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کےلئے بند، طلبا اور طالبات کو ہاسٹل فوری چھوڑنے کی ہدایت۔۔!!

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں پختون کونسل کے دو ھزار سے زائد طلبہ نے ہٹس پر بیٹھے نہتے بلوچ طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا 50 بلوچ طلبہ شدید زخمی ـ

اسلام آباد ،قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں 2000 پشتون اور پنجابی طلباء نے 50 بلوچ طلبا پر حملہ کر کے شدید زخمی کیا،20 کی حالت تشویشناک ہے ـ

اس میں طلباء کے علاوہ ہوٹل والے، دکاندار، پشاور اور لاہور سے بلوچوں پر حملے کے لئیے لوگ بلائے گئےتھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز