یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںبارکھان میں آسمانی بجلی سے دو سو مویشی ہلاک

بارکھان میں آسمانی بجلی سے دو سو مویشی ہلاک

بارکھان میں آسمانی بجلی سے دو سو مویشی ہلاک

 

دکی (ھمگام نیوز) بارکھان یونین اچڑی کاچھڑ میں رات گئے آسمانی بجلی گرنے سے 200 سو زائد جانور ہلاک ، جبکہ آگ نے جھونپڑیوں کو اپنی لپیٹ لے لیا ہے۔ مزید سامان تباہ ہونے کا خدشہ ۔ تحال کوئی جانی نقصان اطلاع نہیں ملی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز