شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںدشت: مسلح افراد نے نادرا آفس کو نزر آتش کردیا

دشت: مسلح افراد نے نادرا آفس کو نزر آتش کردیا

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ کے تحصیل دشت کے علاقے بل نگور میں مسلح افراد نے نادرا آفس کو مکمل نزرآتش کردیا

زرائع کے مطابق آج دن کے بارہ بجے مسلح افراد نے نادرا آفس پر حملہ کرکے وہاں پر موجود سارے مشینرنی کو نزر آتش کردیا اور آفس میں موجود تمام ملازم اور آفیسرز کو باہر جمع کرکے تنبیہ کے بعد چھوڈ دیا

خیال رہے گزشتہ مہینے دشت کھڈان میں بھی نادرا آفس پر مسلح افراد نے حملہ کرکے سارے مشینری کو جلا دیا تھا اُس حملے کی زمہ داری بلوچ مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے قبول کی تھی مگر آج کے حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز