جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںسبی میں سیکورٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم پر آئی ای ڈی بم...

سبی میں سیکورٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم پر آئی ای ڈی بم دھماکہ

سبی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم مسلح افراد نے قابض فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔

نامعلوم مسلح افراد نے سبی کے علاقے تندوری میں سیکورٹی فورسز کی پیٹرولنگ ٹیم کو آئی ای ڈی سے ساتھ نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق فورسز کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ علاقے میں پیدل گشت کررہے تھے۔واقعے میں ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ مزید تفتیش قانون نافذ کرنے والے ادارے کررہے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز