شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںکیچ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کیچ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

 

کیچ (ھمگام نیوز) گومازی میں فائرنگ سے ایک سخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل تمپ کے نواحی علاقے گومازی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کفاء ولد اسلام کو قتل کردیا۔ مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ مزکورہ نوجوان ماضی میں بلوچ مسلح تنظیم سے منسلک تھا تاہم آخری اطلاعات تک قتل کے محرکات معلوم نہ ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز