یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںگیشکور میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

گیشکور میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں

 

آواران (ھمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گیشکور کے پہاڑی علاقوں میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گیشکور کے پہاڑی سلسلے میں دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں. بتایا جارہا ہے کہ گیشکور کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج اور بلوچ سرمچاروں کے مابین جھڑپیں ہو رہی ہیں تاہم اس حوالے سے مزید معلومات آنا باقی ہے

 

واضح رہے گزشتہ مہینے سے لے کر اب تک بلوچ سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے مابین جھڑپوں میں اضافہ ہوا ہے تاہم ان جھڑپوں کے نتیجے میں دونوں اطراف سے جانی نقصانات ہوئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز