دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ 

ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ 

ڈی آئی خان ( ہمگـام نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا. حملے کے دوران پولیس اہلکاروں نے دوسری جانب فائرنگ کی. پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے تاہم دونوں جانب سے کسی قسم کی جانی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے.

 زرائع کے مطابق حملے کے بعد پولیس کی مزید نفری واقعے کے گردونواح پہنچ چکی ہے

 خیال رہے گزشتہ ہفتے بھی اسی مقام پر مسلح افراد نے پولیس پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا تھا. تاہم اس حملے میں تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز