پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںکوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ،6 افراد جاں بحق،4زخمی

کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ،6 افراد جاں بحق،4زخمی

کوئٹہ (ھمگام نیوز) ڈبل روڈ پر گیس لیکیج کے باعث 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے ڈبل روڈ پر واقع سرکی کلاں میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں،جاں بحق ہونے والوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں جب کہ زخمیوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے سے گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز