جمعه, نوومبر 29, 2024
Homeخبریںبالگتر میں فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔...

بالگتر میں فوجی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

کوئٹہ (ھمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گُہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے7 مارچ کو پنجگورکے علاقے بالگتر،سری گڈگی میں رات نو بجے فوجی کیمپ پر چار اے ون کے گولے فائر کئے جو کیمپ کے اندر جاگرے۔ حملے میں دشمن فوج کو جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ بالگتر کے علاقے سری گڈگی میں پاکستانی فوج نے واٹر سپلائی پر قبضہ کرکے اسے فوجی کیمپ میں تبدیل کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور دشمن فوج پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز