یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںڈھاڈر میں سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان کے قافلے...

ڈھاڈر میں سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان کے قافلے پر بم حملہ دو محافظ ہلاک

بولان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سردار یار محمد رند کے بیٹے سابق چیرمین بولان سردار خان رند کے قافلے کو ڈھاڈر کے مقام ریموٹ کنٹرول بم حملے سے نشانہ بنایا گیا ہے.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے دو محافظ ہلاک ہوگئے ۔

میڈیا زرائع کے مطابق حملے میں میر سردار خاں رند محفوظ رہے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز