کینیڈا (ہمگام نیوز) باغی طبعت صحافی، کالم نگار، اور مصنّف طارق فتح کینیڈا میں انتقال کرگئے۔
اُن کی عمر تہتر سال تھی طارق فتح ، بلوچ قومی تحریک کو عالمی سطح پر سپورٹ کرنے کے علاؤہ بلوچ نسل کشی کے خلاف ہر فورم پر کھل کر بولتے تھے،
طارق فتح کے بلوچستان اور ہندوستان دونوں ملکوں میں کافی چاہنے والے ہیں وہ کھل کر بلوچستان کی آزادی کے حمایت کرتے رہیں اور ہندوستان کے لوگوں سے ہمیشہ بلوچ تحریک کے حمایت کرنے کی اپیل کرتے رہے