دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںتربت: آپسر میں نوجوان نے خود کشی کرلی

تربت: آپسر میں نوجوان نے خود کشی کرلی

تربت ( ہمگام نیوز ) تربت کے علاقے آپسر میں نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام آپسر میں ظہیر سلیم سکنہ ہوشاب ڈنڈار نامی نوجوان نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔تاہم اس خودکش کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز