جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںزرغون میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک : آئی...

زرغون میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملہ، 3 اہلکار ہلاک : آئی ایس پی آر

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔

 حملے میں فورسز کے تین اہلکار ہلاک ہوئے ہیں

قابض پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشتبہ افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک مشتبہ شخص ہلاک جبکہ باقی ساتھی فرار ہوگئے۔

ترجمان فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسزکی جانب سے تخریب کاروی کے خاتمے کےلیے علاقے میں آپریشن جاری رہے گا۔

تاہم اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز