شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںزاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان کا قتل

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان کا قتل

زاہدان( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز زاہدان کے علاقے مہر میں ایک بلوچ نوجوان کو نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔

 اس بلوچ نوجوان کی شناخت زاہدان سے تعلق رکھنے والے “حبیب سنجرانی” کے نام سے بتائی گئی ہے۔ تاہم قتل کی وجہ اور مزید تفصیلات کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز