شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںپشين،اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، ایک جاں بحق ،...

پشين،اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم، ایک جاں بحق ، ایک زخمی

پشين( ہمگام نیوز) مانیٹرنگ ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق بوستان ميں زمين کے تنازعے پر فائرنگ سے ايک شخص جانبحق ايک شديد زخمى ہوا ـ

 تفصیلات کے مطابق بوستان کلى صاحب خان ميں زمين کے تنازعے پر دو گروپوں کے درميان فائرنگ کے نتيجے ميں ايک نوجوان صديق الله موقع پر جاںبحق جبکہ بھائى اسرار احمد شديد زخمى ہو گیا ، زرائع کے مطابق زخمی شخص کو کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کر ديا گيا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز