شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںاوستہ محمد، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

اوستہ محمد، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

اوستہ محمد (ہمگام نیوز) گوٹھ غلام جان بخشلانی جمالی میں بندہ علی جمالی کے گھر پر فائرنگ سے ایک 18 سالہ نوجوان کو قتل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سٹی تھانہ کے حدود گوٹھ غلام جان بخشلانی میں صبح چار بجے بندہ علی جمالی کے گھر میں فائرنگ کرکے بندہ علی کا نوجوان بیٹا 18سالہ محمد نوجوان محمد یونس جو کہ سویا ہوا تھا اسے قتل کر دیا۔

اطلاع ملتے ہیں پولیس موقع پر پہنچ گیا نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کر دیا۔ملزمان کی تلاش شروع کر دی بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور چانڈیو اقوام سے ہے ان کی پرانی رنجش بتائی جاتی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز