چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںنصیرآباد، فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق،دو افراد زخمی

نصیرآباد، فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق،دو افراد زخمی

نصیرآباد (ہمگام نیوز) نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر دو خواتین کو قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ گھڑی رحمن میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی۔

فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق پولیس نے جائے وقوعہ پہنچ کر واقع کی تحقیقات شروع کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز