شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںپنجگور، موٹر سائکل چھین کی کوشش میں مذاحمت پر ایک شخص زخمی

پنجگور، موٹر سائکل چھین کی کوشش میں مذاحمت پر ایک شخص زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) ” زنڈے داز ” کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر مسلح افراد کی فائرنگ سے حسیب ولد امین اللہ ساکن وشبود گولی سے زخمی ہو گیا ہے۔

زخمی شخص ھسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھینے گئے موٹر سائیکل 125 تھوڑی دور لے جاکر پٹرول ختم ہو نے پر پھینک دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز