جمعه, جنوري 10, 2025
Homeخبریںخضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک لاش برآمد

خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک لاش برآمد

خضدار(ہمگام نیوز) یہاں آمد اطلاعت کے مطابق خضدار کے علاقے فیروزآباد سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

لاش کو شناخت کے لیئے خضدار کے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز