جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںتربت، ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

تربت، ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ

تربت (ہمگام نیوز) تربت میں ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ ، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں.

زرائع کے مطابق ائیرپورٹ کے قریب واقع ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ۔واقعہ کے بعد فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز