شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںجیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی

جیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی

جیرفت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بروز جمعرات کو جیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کی سزائے موت پر اس جیل کے اہلکاروں نے عمل درآمد کیا گیا ۔

پھانسی پانے والے اس اس بلوچ قیدی کی شناخت 50 سالہ راشد دہمردہ ولد جمعہ دہمردہ کے نام سے بتائی گئی ہے ،جو کہ دوست محمد خان ضلع کے گاؤں دہمردہ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

 اس بلوچ قیدی کو 2018 میں جیرفت سے منشیات کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے عدالت نے سزائے موت سنائی تھی ۔

 واضح رہے کہ راشد کو پھانسی کی سزا پر عمل درآمد کے لیے گزشتہ روز جولائی جیرفت جیل قرنطینہ میں منتقل کیا گیا تھا، اور آج اسے پھانسی دے دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز