پنجگور (ہمگام نیوز) بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے گرفتار سربراہ کمانڈر گلزار امام کے کمسن بھائی نے خود کشی کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروم میں گرفتار بلوچ گوریلہ کمانڈر گلزار امام کے کمسن بھائی گوری امام نے خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔
تاہم خودکشی کے محرکات معلوم نہ ہو سکے۔