پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںسوئی، نوجوان چھاؤنی طلب کرنے کے بعد جبراً لاپتہ

سوئی، نوجوان چھاؤنی طلب کرنے کے بعد جبراً لاپتہ

ڈیرہ بگٹی (ہمگام نیوز) سوئی میں پاکستان آرمی نے ایک بلوچ نوجوان کو چھاؤنی میں طلب کرنے کے بعد اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔

جبراً لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت دادن بگٹی ولد شہید شاہان بگٹی کے نام سے ہوئی ہے جو لیویز فورس میں ملازم ہے۔

جبراً لاپتہ کیے گئے دادن بگٹی کے والد شہید شاہان بگٹی کو چند سال قبل ہی پاکستان آرمی نے اغواء کرکے جبری طور پر لاپتہ کرنے کے بعد اسکی مسخ شدہ لاش پھینک دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز